332۔ قول و عمل

مَنْ عَلِمَ اَنَّ كَلَامَهُ مِنْ عَمَلِهٖ قَلَّ كَلَامُهٗ اِلَّا فِيْمَا يَعْنِيْهٖ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۳۴۹) جو جانتا ہے کہ قول اس کے عمل کا حصہ ہے وہ مطلب کی بات کے علاوہ بات نہیں کرتا۔ امیر المؤمنینؑ کا یہ فرمان گیارہ اہم نکات پر مشتمل ہے اور ان میں سے یہ آخری نکتہ ہے کہ … 332۔ قول و عمل پڑھنا جاری رکھیں